Pipe Extrusion Machine Operator
Sehat Medical Devices Pvt LtdJob Description
ملازمت کا عنوان: پائپ ایکسٹروژن مشین آپریٹر (میڈیکل ڈیوائسز)
ادارہ: صحت میڈیکل ڈیوائسز (پرائیویٹ) لمیٹڈ
مقام: سندر انڈسٹریل اسٹیٹ، لاہور
ملازمت کا خلاصہ
صحت میڈیکل ڈیوائسز کو پائپ / ٹیوب ایکسٹروژن مشین آپریٹر درکار ہے جو میڈیکل گریڈ پلاسٹک (خصوصاً PVC) سے بنی IV ٹیوبنگ اور دیگر میڈیکل ڈسپوزیبل مصنوعات کی تیاری میں مشین کو خود مختار طور پر چلا سکے۔ یہ ٹرینی یا ہیلپر کی پوزیشن نہیں ہے
۔
اہم ذمہ داریا
ں
• پائپ / ٹیوب ایکسٹروژن مشین کی آپریشن اور مسلسل مانیٹرن
گ
• درجہ حرارت زونز، اسکرو اسپیڈ، ہال آف اسپیڈ اور ویکیوم سیٹنگ کنٹرول کرن
ا
• مشین اسٹارٹ اپ، شٹ ڈاؤن اور چینج اوو
ر
• ٹیوب کے سائز (OD/ID، وال تھکنس) کو مخصوص معیار کے مطابق رکھن
ا
• سطح کی کوالٹی، شفافیت اور گولائی (Ovality) کی نگران
ی
• عام ایکسٹروژن مسائل کی نشاندہی اور ح
ل(بلبلے، جلنا، لہریں، سائز کا بگڑنا
)
• کوالٹی کنٹرول کے ساتھ ان پروسس چیک اور سیمپلن
گ
• پروڈکشن لاگز، ڈاؤن ٹائم اور مشی...
Apply for this Job
Submit your application for the Pipe Extrusion Machine Operator position at Sehat Medical Devices Pvt Ltd.
Apply Now Save for Later